Silsilawar Aaj Ka Sabaq by Molana Younus Palanpuri. قرآن وحدیث سے مٲخوذ روز مرۃ زندگی سے متعلق بہت ہی اہم دعائیں - سبق آموز واقعات - نصیحتیں بہت ہی آسان انداز میں بیان کی گئ ہیں، خود بھی سنیں، عمل کی نیت کریں، اور دوسرے لوگوں تک پہنچائیں، اللہ تعالي ہم سب کو عمل کی توفیق عطا کرے. All data taken from www. aajkasabaq. info.